سائنس و ٹیکنالوجیکورونا وائرس

ایپل موبائل میں ’ماسک والی کھلکھلاتی ایموجی‘ آپ کو مسکرانے پر مجبور کردے گی

سابق ایموجی کی نسبت اس بار ماسک کے پیچھے کے ایک صحت مند شخص کا چہرہ ہے، فوٹو : ایپل موبائلز

ایپل موبائل میں ’ماسک والی کھلکھلاتی ایموجی‘ آپ کو مسکرانے پر مجبور کردے گی
ایپل موبائل میں ’ماسک والی کھلکھلاتی ایموجی‘ آپ کو مسکرانے پر مجبور کردے گیشیئرٹویٹ
ویب ڈیسک اتوار 4 اکتوبر 2020
شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے
مزید شیئر
مزید اردو خبریں
سابق ایموجی کی نسبت اس بار ماسک کے پیچھے کے ایک صحت مند شخص کا چہرہ ہے، فوٹو : ایپل موبائلز
سابق ایموجی کی نسبت اس بار ماسک کے پیچھے کے ایک صحت مند شخص کا چہرہ ہے، فوٹو : ایپل موبائلز

معروف موبائل کمپنی ایپل نے ایک نئی مسکراتی ایموجی کا اضافہ کیا ہے جو دیکھنے والوں کو مسکرانے پر مجبور کردے گی۔

دنیا بھر میں کورونا وبا نے خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے۔ 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے اور 10 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ماسک کے پیچھے منہ چھپائے لوگ پھیپھڑوں کو تباہ کردینے والی اس بیماری سے خوفزدہ ہیں۔

اس صورتحال سے سوشل میڈیا کی طلسماتی زندگی بھی متاثر ہوئی اور سماجی رابطے کی ویب سائٹس نے اس حوالے سے خود کو مختلف طریقوں سے اپ ڈیٹ کیا۔ ایپل موبائل نے جذبات کے اظہار کے لیے ایموجیز میں ماسک والی ایموجی کا اضافہ کیا۔

Emoji emoticon with medical mask over
mouth showing thumb up
اس قبل جو ایموجی موجود تھی اس میں بغیر بھنوئیں اور زرد گالوں پر ماسک لگا ہوا تھا جو دیکھنے میں ایک بیمار شخص کا چہرہ لگتا تھا لیکن اب جب کہ چند ممالک کو چھوڑ کر اس وبا پر قابو پالیا گیا تو ایپل موبائل نے بھی نیا انداز اپنایا۔

ایپل کی اس نئی ایموجی میں سرخ اور تروتازہ گالوں، مسکراتی انکھوں والی بھنوئیں والا ماسک سے چھپا خوش باش چہرہ ہے جس کے پیچھے مسکراتے لب بھی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Open chat
Need help ?