صحتکورونا وائرس

بنوں میں سرکاری سکول کے وائس پرنسپل میں کورونا کی تصدیق ہوگئی

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں سرکاری سکول کے وائس پرنسپل میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، مریض کو خلیفہ گل نواز میڈیکل ٹیچنگ ہسپتال میں مختص وارڈ منتقل کردیا گیا، تحصیل میونسپل آفیسر وزیر سب ڈویژن نصر اللہ خان کو اطلاع ملی تھی کہ گورنمنٹ ہائی سکول نادر بودین خیل وزیر سب ڈویژن سکول کے وائس پرنسپل نور ولی داد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جس پر اسسٹنٹ کمشنر محمد قمر پولیس کی بھاری نعری اور ڈاکٹروں کی ٹیم نے مذکورہ سکول کا دورہ کیا، اور پرنسپل کو خلفیہ گل نواز میڈیکل ٹیچنگ ہسپتال ایم ٹی آئی بنوں منتقل کرکے سکول کے کمروں دفتروں اور لان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی سپرے کرکے لاک ڈاؤن کیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Open chat
Need help ?