انٹرٹینمنٹشوبز

سوشل میڈیا اسٹار جنت مرزا نے ٹک ٹاک پر پابندی کی حمایت کردی

میں خود چاہ رہی تھی کہ پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی لگے، جنت مرزا (فوٹو : سوشل میڈیا)

 کراچی: معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کی حمایت کردی اور کہا ہے کہ میں خود چاہ رہی تھی کہ پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی لگے تاہم یہ پابندی مستقل بنیادوں پر نہیں ہونی چاہیے۔

جاپان سے پاکستان مختلف ٹی وی چینلز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ٹک ٹاک ایپ پر پابندی کی مخالفت کے بجائے حمایت کی اور کہا کہ میں جاپان میں موجود ہوں اور پاکستان سے ٹک ٹاک پر پابندی کی خبر موصول ہوئی ہے، میں خود چاہ رہی تھی کہ ٹک ٹاک پر پابندی عائد ہو تاہم یہ پابندی مستقل بنیادوں پر نہیں ہونی چاہیے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Open chat
Need help ?