انٹر نیشنل

صدارتی انتخاب: امریکا میں ہنگاموں اور خانہ جنگی کا خطرہ

(ٹرمپ کے حامی ووٹروں کی تعداد 7 کروڑ سے زیادہ ہے جن میں سے بیشتر تشدد پسند ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ)

واشنگٹن: امریکا میں جاری صدارتی انتخاب کے دوران ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے میں تاخیر کی وجہ سے کشیدگی میں اضافہ ہونے لگا ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق شکاگو، ڈینور، لاس اینجلس، منی ایپلس، نیو یارک، فلاڈیلفیا، پٹسبرگ، سیاٹل اور واشنگٹن ڈی سی میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے حامیوں نے مختلف مقامات پر مظاہرے شروع کردیئے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Open chat
Need help ?