پاکستان

عمران خان پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری کردیا۔

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری کردیا۔ کیس کا فیصلہ جج راجا جواد عباس نے سنایا۔ کیس کا فیصلہ گزشتہ سماعت پر محفوظ کیا گیا تھا۔

عمران خان کیخلاف سال 2014 دھرنے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Open chat
Need help ?