مذہبی

قومی صوفی امن کانفرنس |بسلسلہ آزادیء کشمیر و استحکامِ پاکستان | 25 مارچ بروز جمعرات شام 5 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں انعقاد پذیر ہو گی جس میں سینکڑوں علماء و مشائخ شرکت کریںگے

M A Tabassum (Chairmain Afkar E Sufiya Trust)

قومی-صوفی-امن-کانفرنس اسلام آباد :(زی این این ) افکارِصوفیاء ٹرسٹ کے زیرِاہتمام قومی صوفی امن کانفرنس | بسلسلہ آزادی ء کشمیر و استحکامِ پاکستان
25 مارچ بروز جمعرات شام 5 بجےنیشنل پریس کلب اسلام آباد میں انعقاد پذیر ہو گی الشیخ سید خالد عبد القادر منصور الدین الجیلانی سجادہ نشین و متولی اوقافِ قادریہ دربار غوثِ اعظم بغداد عراق ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے کانفرنس کی صدارت علامہ پیر خلیفہ مجاز دربارِ غوثِ اعظم حافظ غلام محمد قادری محمودی روحانی پیشوا جماعتِ قادریہ محمودیہ انٹرنیشنل فرمائیں گے علامہ محمود تبسم چئیرمین افکارِ صوفیاء ٹرسٹ خطبہء استقبالیہ اور آزادئ کشمیر اور استحکامِ پاکستان کے حوالے سے صوفیاء کے کرادرپر روشنی ڈالیں گے علاوہ ازیں ملک بھر سے سینکڑوں علماء و مشائخ شرکت کریں صوفی امن کانفرنس براہ راست زی این این پہ آپ دیکھ سکیں گے

User Rating: 4.33 ( 2 votes)
Back to top button
Open chat
Need help ?