پاکستان

نواز شریف نے پی ڈی ایم کے کراچی میں جلسے سے خطاب نہیں کیا

فی الحال خطاب نہ کریں، پی ڈی ایم رہنما، گلے میں تکلیف کے باعث خطاب نہ کیا، مشاہد اللہ

کراچی: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے زیراہتمام دوسرے جلسے میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن سے وڈیو لنک خطاب نہیں کیا۔

ذرائع کے مطابق حکومتی رکاوٹوں پر پی ڈی ایم قیادت نے رائے دی کہ وہ فی الحال خطاب نہ کریں،کچھ رہنماؤں نے موقف اپنایا وہ بیانیہ نرم کریں اورتنقید وفاقی حکومت تک محدود رکھیں۔ واضح رہے نوازشریف نے گذشتہ خطاب میں عسکری قیادت پر تنقید کی تھی۔ دوسری طرف مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ خان کا کہنا ہے نواز شریف نے گلے میں تکلیف کے باعث خطاب نہیں کیا، آئندہ جلسوں سے کریں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Open chat
Need help ?