فوڈ

نی ہوئی کافی

اگر آپ گرما گرم مزیدار ، گھرکی بنی ہوئی کافی پینے کے خواہشمند ہیں ،تو یہ ترکیب خاص آپ کے لیے ہی ہے۔

ظترکیب
ایک بڑے کپ میں کافی ، پانی اور چینی ڈالیں-
اب تمام چیزوں کو اچھی طرح پھینٹیں، یہاں تک کہ آپ کا مکسچر ہلکے برائون رنگ میں تبدیل ہوجائے-
اب مکسچرمیں اوپرسے گرم گرم دودھ ڈالیں اور پیسٹ کو کچھ سیکنڈز تک حل ہونے دیں۔ آپ کے تیار کی گئی کافی جھاگ اور ذائقے سے بھرپور ہوگی-
مزید ذائقے اور خوشبو کے لئے کافی کو اوپر سے تھوڑا اور چھڑک دیں۔
گرما گرم کافی کا کپ تیار ہے۔ مزے سے لطف اندوز ہوں۔ نیچے دیئے گئے خانے میں ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں-
جزاء
کافیایک چائے کا چمچ
پانیایک چائے کا چمچ
چینیایک چائے کا چمچ
دودھایک کپ
کافی پائوڈرچھڑکنے کے لیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Open chat
Need help ?