انٹرٹینمنٹکھیل

پوری قوم کوتم پرفخرہے،شعیب ملک کیلئےعروہ کی مبارکباد

اداکارہ عروہ حسین نے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کو ٹی 20 کرکٹ میں منفرد اعزاز حاصل کرنے والا پہلا پاکستانی کرکٹر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ٹوئٹرپرشعیب ملک کو مبارکباد دیتے ہوئے عروہ نے لکھا ” ٹی 20 میں 10 ہزار رنز بنانے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے تیسرے کرکٹربننے پر بہت مبارک ہو، پوری قوم کو تم پرفخر ہے میرے دوست”۔

شعیب نے یہ اعزاز ہفتہ 10 اکتوبرکو نیشنل ٹی 20 کپ میں راولپنڈی میں کھیلتے ہوئے حاصل کیا۔ 30 سالہ کھلاڑی نے خیبرپختونخواہ کی جانب سے کھیلتے ہوئے 74 رنز اسکورکیے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Open chat
Need help ?