اہم خبریں

ڈھٹائی سے جھوٹ بولنے کے فن پر ن لیگ لاثانی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاناما سے کورونا تک ڈھٹائی سے جھوٹ بولنے کے فن پر ن لیگ نے ثابت کیا کہ وہ لاثانی ہیں۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاناما سے کورونا تک ڈھٹائی سے جھوٹ بولنے کے فن پر ن لیگ نے ثابت کیا کہ وہ لاثانی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ دنیا نے کورونا پر قابو پالیا لیکن یہاں کورونا کیس بڑھ رہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ شاہدخاقان عباسی کا موقف ظاہر کرتا ہے ن لیگی لیڈر شپ اخلاقی طور پر دیوالیہ ہے، انہیں بڑے سے بڑا جھوٹ آسانی سے کہنے پر ملکہ حاصل ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Open chat
Need help ?