ہیومن رائیٹس

ڈیرہ غازیخان:زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابدملہی کوگرفتار کرلیا

ڈیرہ غازیخان (ایچ آر این ڈبلیو) موٹروے زیادتی کیس کے مین مرکزی ملزم عابد ملہی کو لاہور سے آئی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خفیہ ٹیم ضلع ڈیرہ غازیخان کے علاقع مدنی ٹاؤن سے گرفتارکرلیا ہے، ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع ملی تھی کے عابد ملہی نے ڈیرہ غازیخان کے علاقع مدنی ٹاؤن میں مکان کرائے پر لے کر رہائش رکھی ہوئی ہے سی سی پی اولاہور عمر شیخ کی ہدایت قانون نافذ کرنے والے اداروں خفیہ ٹیم نے ڈیرہ کے علاقع مدنی ٹاؤن میں اچانک ریڈ کر کے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو ڈرامائی طورپر گرفتار کرلیا اورلاہور کے لیئے روانہ ہوگئیے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Open chat
Need help ?