تازہ ترین

کوئٹہ حملے میں بے گناہ جانوں کے ضیاع پر بہت رنجیدہ ہوں

قوم نے دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے بڑی قربانیاں دیں۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹر پیغام

وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ حملے میں بے گناہ جانوں کے ضیاع پر بہت غمزدہ ہوں۔ ہم تمام داخلی اور بیرونی خطرات سے آگاہ ہیں، قوم نے دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے بڑی قربانیاں دیں۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ دہشت گردی کی لعنت کو دوبارہ اُٹھنے نہیں دیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Open chat
Need help ?