شوبز

سیشن کورٹ نے میشا شفیع کی درخواست پر علی ظفر سے جواب طلب کر لیا فوٹوفائل

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔

لاہور کی سیشن عدالت کے جج یاسرعلی نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کی۔ میشا شفیع نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نے مجھ سمیت دیگر گواہوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جس کے باعث میرے گواہ ذہنی طور پر خوف زدہ ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Open chat
Need help ?