کشمیر

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن عامر میرج ہال کھڑی شریف میرپور میں زلزلہ ستمبر 2019 کو ایک سال ہونے کے بعد پروقار تقریب اظہار یکجہتی زلزلہ متاثرین و سپردگی مکانات منعقد کی گئی

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،حافظ عرفان کھٹانہ) تقریب میں مہمان خصوصی خرم نواز گنڈا پور (ناظم اعلی منہاج القرآن انٹرنیشنل و سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک ) سید امجد شاہ صاحب کنٹری ہیڈ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور صدر تقریب سید ابرار سرور شاہ صدر منہاج القرآن آزادکشمیر تھے۔ میزبان تقریب محسن فراز ڈار اور طاہر مجید و انکی ٹیم تھی جبکہ سٹیج سیکرٹری علامہ جمیل احمد زاہد صاحب شاگرد خاص شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری تھے اس موقع پر منہاج القرآن, MSM, ویمن لیگ ,منہاج یوتھ لیگ, عوامی تحریک ضلع میرپور کی مرکزی ٹیم بھی موجود تھی جن کی جانب سے منگلا پل پر بھی تحریک کے متحرک راہنما الیاس ملنگی نے دیگر کارکنان و قائدین کے ہمراہ بھرپور انداز میں استقبال کیا اور زلزلہ متاثرین کی امداد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والوں کو اعزازی شیلڈ ز سے نوازا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Open chat
Need help ?