چیئرمین نیب کی پبلک اکاونٹس کمیٹی میں عدم شرکت
سلیم مانڈوی والا کا پی اے سی کو چیئرمین نیب کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرانے کا مشورہ
چیئرمین پی اے سی کو چیئرمین نیب کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرانی چاہیے، سلیم مانڈوی والا
چیئرمین نیب کو استحقاق کمیٹی میں بلانا چاہیے ،سلیم مانڈوی والا
یہ ہیں کون لوگ ہیں جو پی اے سی کو نظرانداز کر رہے ہیں، سلیم مانڈوی والا
جب تک پارلیمنٹ سنجیدگی سے کوئی ایکشن نہیں لے گا تب تک یہ چلتار ہے گا، سلیم مانڈوی والا
پبلک اکاونٹس کمیٹی بھی نیب کے لیے نرم گوشہ رکھ رہی ہے، سلیم مانڈوی والا
اگر پی اے سی کوئی ایکشن نہیں لیتی تو مطلب پی اے سی بھی ڈری ہوئی ہے، سلیم مانڈوی والا
چیئرمین پی اے سی کو کھڑے ہوکر ایکشن لینا پڑے گا، سلیم مانڈوی والا