دنیا بھر میں کورونا وبا کے دوران عائد پابندیوں پر نرمی لائی جارہی ہے امریکہ ، برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں ماسک پہننے کی پابندی اٹھا لی گئی ۔

بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسےفی یونٹ اضافےکاامکان

بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسےفی یونٹ اضافےکاامکان

‏جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں درخواست نیپرا میں دائر

‏نیپراسی پی پی اےکی درخواست پر 28 فروری کوسماعت کرےگا

‏جنوری میں ہائیڈل سے 5.83 فیصد کوئلے سے 33.15 فیصد بجلی پیدا کی گئی،سی پی پی اے

‏ڈیزل سے 6.73 فیصد فرنس آئل سے 14.07 فیصد بجلی پیدا کی گئی ،سی پی پی اے

‏مقامی گیس سے 14.37 فیصد اور ایل این جی سے 7.12 فیصد بجلی پیدا کی گئی ،سی پی پی اے

‏جوہری ایندھن سے 14.37 فیصد بجلی پیدا کی گئی،سی پی پی اے
‏ہوا سے 2.22 فیصد اور بگاس سے 1.22فیصد بجلی پیدا کی گئی،سی پی پی اے

اپنا تبصرہ بھیجیں