دنیا بھر میں کورونا وبا کے دوران عائد پابندیوں پر نرمی لائی جارہی ہے امریکہ ، برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں ماسک پہننے کی پابندی اٹھا لی گئی ۔

زراعت میں بہتر میکانائزیشن متعارف ہونےسےانقلاب برپا ہو جائے گا،وزیراعظم

زیتون کی کاشت اور جھینگوں کی فارمنگ وقت کی اہم ضرورت ہے،وزیراعظم

اس سے برآمدات کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔ وزیر اعظم

کسان کارڈ کے اجراسےکسانوں کو مشینری اور زرعی سامان خریدنے میں سہولت ملے گی،وزیر اعظم

کپاس، گندم اور چاول کی فصلوں میں تحقیق کیلئے پنجاب اور کے پی میں سنٹرز آف ایکسی لینس قائم کرنے کی ہدایت

مویشیوں کی افزائش اور دودھ کی پیداوار بہتر بنانے کیلئےبچھڑے کی پرورش کےمراکز قائم کرنے کی ہدایت

افغانستان کویوریا کی غیرقانونی ترسیل روک کراس کی دستیابی یقینی بنائیں،وزیراعظم

یوریا کی مصنوعی قلت پیدا کرنےوالوں کے خلاف انتظامی اقدامات کیے جا رہے ہیں،بریفنگ

اس سے برآمدات کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی، وزیر اعظم

اپنا تبصرہ بھیجیں