دنیا بھر میں کورونا وبا کے دوران عائد پابندیوں پر نرمی لائی جارہی ہے امریکہ ، برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں ماسک پہننے کی پابندی اٹھا لی گئی ۔

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا

‏وزارت سائنس نے الیکشن کمیشن کو 2 عمارتوں میں جگہ دینے کی پیش کش کر دی

‏وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا

‏نیشنل الیکٹرانک کمپلیکس کا پہلے اور پی سی ایس آئی آر کے گراونڈ فلور میں جگہ ہے،خط

‏این آئی ای میں 3 ہزار مربع فٹ، 13 کمرے جگہ موجود ہے،وزارت سائنس وٹیکنالوجی

‏الیکشن کمیشن جس عمارت کو چاہے ای وی ایم اسٹوریج کیلئے استعمال کرسکتا ہے،خط

‏وزارت سائنس نے دونوں عمارتوں اور خالی فلور کی تصاویر بھی خط کیساتھ بھیج دیں

‏وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن کو دونوں عمارت کے دورے کی دعوت بھی دے دی

اپنا تبصرہ بھیجیں