جامعات میں منشیات سمیت بہت سے مسائل ہیں،حامد حمید
یونیورسٹیوں میں اسکالرشب کے کوئی پروگرام نہیں ہیں، حامد حمید
یونیورسٹیوں کے وی سیز کچھ کرنے کو تیار نہیں، حامد حمید
یونیورسٹیوں میں نیب کے بہت سے کیسز ہیں، حامد حمید
یونیورسٹیوں کو انڈسٹری کے ساتھ لنک کیا جائے، کمیٹی کی تجویز
جلد یونیورسٹیوں میں کونسلنگ سنٹرز کھل جائیں گے، ایچ ای سی