آزاد کشمیر میں وزارتوں کی تقسیم کس کو کون سی وزارت دی گئی

مظفرآبادسینئر وزیر سردار تنویر الیاس کو وزارت ہاوسنگ، سیاحت، انڈسٹریز، صنعت و حرفت و داخلہ ،اظہر صادق تعمیرات عامہ، چوہدری ارشد وزیر برقیات، علی شان سونی خوراک، ظفر ملک ،تعلیم کالجز، چوہدری اخلاق مال، انصر ابدالی، صحت، میر اکبر خان ،زراعت، بیگم شاہدہ صغیر سماجی بہبود، ترقی نسواں، سردار محمد حسین بہبود آبادی، فہیم اختر ربانی اطلاعات، قانون و پارلیمانی امور، خواجہ فاروق بلدیات، چوہدری رشید ،پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ، دیوان چغتائی تعلیم سکولز و ٹیوٹا، اکمل سرگالہ جنگلات، ماجد خان خزانہ، جبکہ اکبر ابراہیم مشیر بحالیات، چوہدری مقبول مشیر ولڈ لائف، فشریز و جیل خانہ جات، معاون خصوصی چوہدری اقبال آئی ٹی اور حافظ حامد رضا کو اوقا ف و مذہبی امور کے محکمے دینے کی منظوری دی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں