اسلام آباد میں ڈکیتیوں کی وارداتوں مشہور بلال گینگ کے ساتھ پولیس مقابلے

پولیس کا اطلاع ملتے ہی بروقت ایکشن۔

ڈکیت گینگ نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی۔

پولیس مقابلے کے درمیان ایک پولیس جوان زخمی، ڈاکو موقع سے فرار ہوئے۔

پولیس ٹیموں نے ڈاکووں کا پیچھا کیا۔

ڈاکو بحریہ ٹاون فیز ایٹ میں ایک گھر میں محصور ہوگئے۔

پولیس نے گھر کو گھیرے میں لے لیا۔

ڈاکووں نے دوبارہ پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی۔

دوبارہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

مقابلے میں اے ٹی ایس کے تین پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔

سینئیر افسران موقع پر موجود

ترجمان اسلام آباد پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں