پیرس تین غیر مسلم نوجوانوں نے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا

پیرس:۔
گزشتہ دنوں مختلف اوقات میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد جنمیں دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں یہ غیر مسلم نوجوان خوشی بارضا دین اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر ایمان کی دولت سے مالا مال ہو گیے ۔ ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس علامہ حسن میر قادری صاحب نے نوجوانوں کو کلمہ حق پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کر دیا نو مسلموں کے اسلامی نام بھی رکھے گیے اور ان کو ایمان لانے پر قلبی مبارکباد پیش کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں