‏سپریم کورٹ نے مرتضیٰ وہاب کی غیر مشروط معافی قبول کرلی۔ عدالت عظمیٰ نے مرتضیٰ وہاب کو ہٹانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کے عہدے کو سیاست سے دور رکھنے کا حکم

جنوری 4 2022

امریکا میں اومی کرون کے وار، نیویارک کے اسپتالوں میں بچوں کی تعداد بڑھ گئ
امریکا میں او می کرون نے پنجے گاڑ دیے اور نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرون سے متاثر بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضافہ ہوگیا

دوسری جانب برطانیہ سمیت یورپی ملکوں میں بھی اومی کرون کیسز بڑھ گئے ۔

نئی دلی میں کورونا کیسوں میں اضافے کے باعث آج سے رات کے کر فیو کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت کرفیو رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک جاری رہے گا

‏پی ٹی آئی نے ملک کا وہ کباڑا نہیں کیا جو منی بجٹ سے ہوجائے گا، شہبازشریف
منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، شہبازشریف
‏منی بجٹ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف
حکومتی اتحادیوں سے پھر کہتا ہوں منی بجٹ زہر کا پیالہ ہے، شہبازشریف

‏سپریم کورٹ نے مرتضیٰ وہاب کی غیر مشروط معافی قبول کرلی۔ عدالت عظمیٰ نے مرتضیٰ وہاب کو ہٹانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کے عہدے کو سیاست سے دور رکھنے کا حکم

‏صحت کارڈ کا اجرا جنوری

میں لاہور ڈویژن سے کیا جا رہا ہے، عثمان بزدار

31مارچ تک صحت کارڈ راولپنڈی، فیصل آباد میں لانچ کر دیا جائے گا، عثمان بزدار
‏ملتان، بہاولپور، گوجرانوالہ، سرگودھا میں بھی لانچ کیا جائے گا، عثمان بزدار

منصوبے پر 3 برس میں 400 ارب خرچ کیے جائیں گے، عثمان بزدار
‏‏
[‏الیکشن کمیشن میں ڈسکہ دھاندلی میں مرتکب افسران کے خلاف کارروائی پر اجلاس آج ہوگا۔ الیکشن کمیشن کو افسران کے خلاف انکوائریز پر کمیٹی اپنی رپورٹ پیش کرے گی
‎: ‏ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے نواز شریف کی

واپسی پر ایسی بات ہو رہی ہے جیسے وہ ورلڈ کپ جیت کر آرہے ہیں، ان کا راستہ کوٹ لکھپت جیل ہے، ان کے ریلیف کا منصوبہ لندن اور رائیونڈ میں تیار ہو رہا ہے۔

ہماری غلطیوں سے وہ پارٹی جیتی جسے ختم ہوجانا چاہیے تھا جے یو آئی شدت پسند جماعت ہے فضل الرحمان کا جیتنا بدقسمتی ہے آصف زرداری مایوس نظر آئے لگتا ہے ڈیل نہیں ملی مریم کی آجکل نئی ٹیپ چل رہی ہے جب بھی مشکل آئی مریم کی طرف دیکھا کہ کوئی حماقت کریں گی۔ فواد چودھری

2- عمران خان کے پاس اب بھی موقع ہے عزت سے گھر چلے جائیں حکومت نے غریب کا جینا دو بھر کر دیا عوام کی جان چھوڑ دے اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار ہیلمیٹ پہن کر عوام میں جائیں نوازشریف واپسی کیلئے بے قرار ہیں جلد پاکستان آئیں گے ۔ مریم صفدر 3

– خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی الیکشن میں غلطیاں کیں اور قیمت چکائی آئندہ تحریک انصاف مضبوط جماعت بن کر سامنے آئے گی دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی خود نگرانی کروں گا ۔ عمران خان 4

– پی ٹی آئی ختم ہو رہی ہے عوام نے پی ڈی ایم پر اعتماد کیا تحریک انصاف کا جنازہ خیبر پختونخوا میں نکل گیا پی ڈی ایم پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کا صفایا کردے گی ۔ پی ڈی ایم رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس 5

– خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع کی 59 تحصیلوں کے نتائج آگئے 5 کے باقی تحصیل بکا خیل اور سٹی مئیر ڈیرہ اسماعیل خان کا الیکشن ملتوی ہوا کرک، بانڈہ داؤد شاہ اور تخت نصرتی کے نتائج روک دئیے گئے ڈومیل میں 8 پولنگ اسٹیشنوں پر ری پول کیلئے الیکشن کمیشن کو خط ارسال

6- ملزم ہتھکڑی میں کیسے فرار ہوا؟ چیف الیکشن کمیشن کا برہمی کا اظہار الیکشن ڈیوٹی میں کوتاہی برتنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کی ہنگامی سماعت الیکشن کمیشن کے افسر بھی ملوث ہوئے تو کاروائی ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر

7- جے یو آئی کا تحصیل نوشہرہ کے انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار جے یو آئی کا احتجاجی مظاہرہ وفاقی وزیر پرویز خٹک پر دھاندلی کا الزام لنڈی کوتل میں اسسٹنٹ کمشنر اور ریٹرننگ آفیسر کے دفتر کے سامنے احتجاج 8

– شہبازشریف کے خلاف تفتیش ہوچکی تمام کیسز بند کیے جائیں حکومت ناکامی چھپانے کے لئے شہبازشریف کی زبان بندی چاہتی ہے شہبازشریف کے خلاف ثبوت نہیں ملے کیونکہ کرپشن ہوئی ہی نہیں ۔ مریم اورنگزیب

9- شہبازشریف نے کہا تھا کہ شہزاد اکبر کو لندن کی عدالتوں میں گھسیٹوں گامیں آج تک شہبازشریف کے نوٹس کا انتظار کررہا ہوں شہبازشریف کیخلاف دوسرے کیس میں فرد جرم عائد ہونے جارہی ہےشہبازشریف کیخلاف تمام ثبوت ہیں، فرد جرم عائد ہونے جارہی ہے۔شہزاداکبر10

– سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا6 ماہ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم فل کورٹ نے حکومت آزادکشمیرکو بلدیاتی انتخابات کاحکم دے دیا چیف الیکشن کمشنر 45دن میں مردم شماری کے مطابق حلقہ بندیاں کریں، عدالتمظفرآبادحکومت 6 ماہ تک اور اگست 2022 سے قبل الیکشن کروائے۔ عدالت11

– کسی کو طالبان پسند ہیں یا نہیں افغانستان میں انسانی المیہ سے نمٹنا ہوگا او آئی سی اجلاس میں پاکستانی موقف کی حمایت کی گئی او آئی سی کے اگلے اجلاس کو مزید بہتر طریقے سے کامیاب بنائیں گے پاکستان کا مستقبل روشن ہے ہماری مارکیٹ کی طرف دنیا دیکھ رہی ہے۔ عمران خان

12- کابینہ کا ڈیلی ویجز، کنٹریکٹ، ایڈہاک ملازموں کو مستقل نہ کرنے کا فیصلہ نواز دور کے مہنگے معاہدوں کی وجہ سے بجلی کی قیمتیں بڑھیں 134 ارب کی آئی پی پیز کو ادائیگیاں کیں معاشی اشاریے مثبت ہیں۔فواد چوہدری

13- ایشیائی بینک کا پاکستان کیلئے ڈیڈھ ارب ڈالر کا پیکیج معاہدہ کل ہوگا 3 ارب ڈالر شعبہ توانائی کی اصلاح اور پائیدار ترقی پروگرام کیلئے ہوں گے سماجی تحفظ اور ترقی کے تحت احساس پروگرام کیلئے 60 کروڑ ڈالر مختص خیبرپختونخوا میں شہری ترقی کے لئے 38 کروڑ ڈالر دئیے جائیں گے

14- عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواست واپس لینے کی استدعا منظور اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست واپس لینے پر کیس نمٹا دیا وہاب بلوچ نے 2018 میں درخواست دائر کی پھر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں