طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن ختم کردیاافغان الیکشن کمیشن کی ابھی کوئی ضرورت نہیں،ترجمان افغان حکومت

طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن ختم کردیا
‏افغان الیکشن کمیشن کی ابھی کوئی ضرورت نہیں،ترجمان افغان حکومت
‏ضرورت پڑی تو الیکشن کمیشن دوبارہ بنالیں گے،ترجمان افغان حکومت
‏طالبان نے جلد بازی سے کام لیا ہے،سربراہ الیکشن کمیشن
‏اس اقدام کے سنگین نتائج ہوں گے،سربراہ الیکشن کمیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں