‏بی بی شہید کی 14ویں برسی، مرکزی تقریب گڑھی خدابخش میں ہوگی

بلاول بھٹو سمیت پیپلزپارٹی کے مرکزی وصوبائی قائدین خطاب کریں گے

لاڑکانہ: ملک بھر سے کارکنوں کی بڑی تعداد گڑھی خدابخش پہنچ گئی
‏لاڑکانہ: مرکزی تقریب 2 بجے شروع ہوگی

طبیعت خراب ہونے کے باعث آصف زرداری شرکت نہیں کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں