گھروں کے لیے 20 لاکھ سے 27 لاکھ بلا سود قرض دیں گے ، شوکت ترین

کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلاسود قرض فراہمی کی تقریب

ملک کے غریب عوام کیلئے آج بڑا دن ہے، شوکت ترین‏

عوام کو گھر، روٹی اور کپڑا دینے کے خواب دکھائے جاتے ہیں، شوکت ترینغریب عوام نے خوابوں میں ہی اپنی زندگی گزاری، شوکت ترین‏

74

سال میں عوام کو صرف خواب دکھائے گئے، شوکت ترین

اپنا تبصرہ بھیجیں