سپریم کورٹ نے مرتضیٰ وہاب کی غیر مشروط معافی قبول کرلی۔ عدالت عظمیٰ نے مرتضیٰ وہاب کو ہٹانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کے عہدے کو سیاست سے دور رکھنے کا حکم
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں فورسز کی گاڑی پر سڑک کنارے نصب بم کے ذریعے دھماکا ہوا جس میں ایک جوان شہید اور4 زخمی ہوگئے، دھماکہ جہانگیر آباد روڑی گاؤں کے مقام پر ہوا جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن ختم کردیاافغان الیکشن کمیشن کی ابھی کوئی ضرورت نہیں،ترجمان افغان حکومت
وزیراعظم عمران خان کا پانچ سو ارب کا ترقیاتی پیکج آزاد کشمیر میں خوشحالی کے دروازے کھولے گا صدر ریاست
روسی صدر کاحقیقت پسندانہ بیان امریکہ مغربی یورپ اور خاص کر فرانس کے منہ پر کھلا طمانچہ ھےسردار خادم حسین طاہر