دنیا بھر میں کورونا وبا کے دوران عائد پابندیوں پر نرمی لائی جارہی ہے امریکہ ، برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں ماسک پہننے کی پابندی اٹھا لی گئی ۔

کرونا کا سب سے بڑا وار 20 لاکھ افراد متاثر

دنیا میں کورونا کا اب تک کا سب سے بڑا وار‏ایک ہی دن میں 20 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس میں مبتلا‏امریکہ میں 5 لاکھ 38 ہزار کورونا کیسز سامنے آئے‏فرانس میں 2 لاکھ 70 ہزار، برطانیہ میں 2لاکھ 18 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ‏اٹلی میں ایک لاکھ 70 ہزار ،اسپین میں ایک لاکھ 17 ہزار مثبت کیسز رپورٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں