رومانیہ اورمصر سے دوطرفہ سیاحت اور تجارت بڑھانے کے حوالے سے مختلف تجاویز

وزیر داخلہ / سفیروں سے ملاقات

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے رومانیہ اور مصر کے سفیروں کی الگ الگ ملاقاتیں؛

دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور افغانستان سمیت دیگر علاقائی امور پر تبادلہ خیال

رومانیہ اورمصر سے دوطرفہ سیاحت اور تجارت بڑھانے کے حوالے سے مختلف تجاویز پر گفتگو

پاکستان کی افغانستان میں پائیدار امن کے لئے کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ سفراء

پاکستان کی افغان شہر یوں کی انسانی بنیادوں پر مدد قابل ستائیش ہے۔ سفراء

خطے میں پائیدار امن اقوام عام کے مفاد میں ہے ۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

افغانستان پر پاکستان میں حالیہ او آئی سی وزراء خارجہ غیر معمولی کانفرنس کے بہترین نتائج آئیں گے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

افغان حکومت کو شہریوں کی دیکھ بھال کے لئے وسائل کی شدید کمی کا سامناہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

انسانی قحط سے بچانے کے لئے دنیا کو افغان شہریوں کی فوری امداد کرنی چاہئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

پاکستان نے قیام امن کے لئے لازوال جانی اور مالی قربانیاں دی ہیں۔ رومانیہ سفیر نکولائے گوئیہ

پاکستان میں معاشی اور انسانی ترقی سے بہت متاثر ہوں۔ رومانیہ سفیر نکولائے گوئیہ

اسلامی بھائی چارے پر قائم پاکستان اور مصر کے درمیان تعلقات انتہائی دیرینہ ہیں۔ مصری سفیر ڈاکٹر طارق داہروگ

پاکستان اور مصر کے درمیان سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ مصری سفیر طارق داہروگ

اپنا تبصرہ بھیجیں