وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی مری اورگلیات جانے والے سیاحوں سے اپیل

برفباری کی وجہ سے اسوقت مری اور گلیات میں سیاحوں کا بے پناہ رش ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

تقریباً ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں اسلام آباد کے راستے مری اور گلیات کی طرف جا چکی ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

اسلام آباد اور مری انتظامیہ عوامی سہولت کے لئے 24 کھنٹے سرگرم عمل ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

بڑھتے ہوئے عوامی رش کی وجہ سے مری کی جانب ٹریفک کی روانی انتہائ سست ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

سیاحوں بلخصوص فیملیز سے اپیل ہے کہ وہ مری اور گلیات کی طرف سفر کرنے سے فی الحال گریز کریں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

اپنا تبصرہ بھیجیں