نوازشریف کھلم کھلا حکومت کودھوکہ دیکر باہر گئے ہیں،فواد چودھری

‏حکومت کا شہبازشریف کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

‏جعلی بیان حلفی جمع کرانے پر شہبازشریف کی نااہلی کیلئے درخواست کی جائے گی،فواد چودھری

‏شہبازشریف کی شخصی ضمانت پر نوازشریف ملک سے باہر گئے ہیں،

وفاقی وزیراطلاعات‏وزیراعظم نے کہا نوازشریف کھلم کھلا حکومت کودھوکہ دیکر باہر گئے ہیں،فواد چودھری ‎

اپنا تبصرہ بھیجیں