znn tv

خیبرپختونخواہ کے 14 اضلاع میں کئی ماہ سے مستقل ضلعی سربراہ تعینات نہ کیے جاسکے،

‏پشاور ، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں ایجوکیشن افسران کی کمی‏ خیبرپختونخواہ کے 14 اضلاع میں کئی ماہ سے مستقل ضلعی سربراہ تعینات نہ کیے جاسکے، دستاویزات‏

اپوزیشن رکن کے سوال پرخیبرپختونخوا اسمبلی میں رپورٹ جمع‏دور دراز اضلاع میں ڈی ای او کی کئی آسامیاں اضافی چارج سے چلائی جانے کا انکشاف، دستاویزات‏

ایک سال سے 9 اضلاع مستقل خواتین ڈی ای او سے محروم، دستاویزات‏

ڈائریکٹرایجوکیشن نے ضم اضلاع کااضافی چارج بھی سنبھالا ہوا ہے،دستاویزات‏دیر اپر گزشتہ ڈیڑھ سال سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر سے محروم، دستاویزات

‏مستقل ڈی ای او تعینات نہ ہونے سے تعلیمی امور چلانے میں مشکلات ہیں، ذرائع محکمہ تعلیم

اپنا تبصرہ بھیجیں