دنیا بھر میں کورونا وبا کے دوران عائد پابندیوں پر نرمی لائی جارہی ہے امریکہ ، برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں ماسک پہننے کی پابندی اٹھا لی گئی ۔

پاکستان میں اومیکرون آگ کی طرح پھیل رہا ہے، ماہرین نے اموات کا خدشہ ظاہر کردیا : یونیورسٹی آف ہیلتھ

پاکستان میں اومیکرون آگ کی طرح پھیل رہا ہے، ماہرین نے اموات کا خدشہ ظاہر کردیا
لاہور : یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر ڈاکٹرجاویداکرم نے خبردار کیا ہے کہ اومیکرون آگ کی طرح پھیل رہا ہےاور بہت ساری زندگیاں بھی لے گا۔خیال رہے ملک بھرمیں24 گھنٹےمیں مثبت کوروناکیسزکی شرح8.71فیصد تک پہنچ گئی ہے ، کورونا کی بلندترین 17.60 فیصد شرح سندھ میں ریکارڈ کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا کی یومیہ شرح 5.75، کے پی 1.10فیصد ، اسلام آباد میں کورونا شرح 10.75 اور بلوچستان میں 1.71فیصد ہے۔

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ ،نجی اسکول 21جنوری تک بند کردیاگیا‏کراچی ،نجی اسکول نے والدین کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا‏کراچی ،21 جنوری تک طلبہ آن لائن کلاسز لیں گے، نجی اسکول انتظامیہ‏کراچی ،چھٹی سے آٹھویں جماعت کےطلبا کوگروپ کی صورت میں بلایا جائیگا ، انتظامیہ‏کراچی ،صرف نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ روزانہ اسکول آئیں گے،انتظامیہ‏کراچی ،12 سال کے طلباکوویکسی نیشن کارڈ کے بغیر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی،انتظامیہ

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں