دنیا بھر میں کورونا وبا کے دوران عائد پابندیوں پر نرمی لائی جارہی ہے امریکہ ، برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں ماسک پہننے کی پابندی اٹھا لی گئی ۔

‏کورونا پھر سراٹھانے لگامزید 23 افراد جاں بحق

لاہور میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 افراد میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہےمحکمہ صحت کا بتانا ہےکہ صوبے بھر سے سامنے آنے والے اومی کرون کے کیسز میں سے 95 کا تعلق لاہور سے ہےمحکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں اومی کرون کیسز کی تعداد 690 اور لاہور میں تعداد 643 ہوگئی ہے‏کورونا پھر سراٹھانے لگا، اموات اور مثبت کیسز میں مسلسل اضافہ۔ ملک بھر میں مہلک وائرس سے مزید 23 افراد جاں بحق ہوگئے ‎

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں