– سب چوروں کو جلدی ہے سب نے جیلوں میں جانا ہے ان کو عدالتوں سے لمبا لمبا التوا مل رہا ہے ۔ عمران خان

آج کی 11 تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نا اہل ہوگئے الیکشن کمیشن کا متفقہ فیصلہ، 27 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری فیصل واوڈا نے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا بطور ایم این اے لی تنخواہیں اور مراعات واپس کرنے کا حکم الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد فیصل واوڈا سینیٹ رکنیت سے ڈی نوٹیفائی 2

– چھوٹے موٹے چوہے دوڑیں گے تو شور تو مچے گا فیصل واوڈا کی نااہلی کا فیصلہ کوئی بڑی بات نہیں فیصل واوڈا نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے ۔ فواد چودھری واوڈا کا وزیراعظم سے رابطہ، نااہلی کے فیصلے پر مشاورت 3

– سب چوروں کو جلدی ہے کسی طرح مجھے فارغ کردیں میرے ڈر سے ہی پیٹ پھاڑنے کا کہنے والے آج پیٹ ملا رہے ہیں یہ کچھ بھی کرلیں سب نے جیلوں میں جانا ہے ان کو عدالتوں سے لمبا لمبا التوا مل رہا ہے ۔ عمران خان

4- لانگ مارچ سے پہلے ہی کامیابیاں ملنے لگیں اسلام آباد پہنچنے سے پہلے تحریک انصاف کی مزید دو وکٹیں گریں گی وزیراعظم بزدل ہیں عدم اعتماد میں بھی ہاریں گے اور الیکشن میں بھی اپوزیشن کے دوست ضمنی اور سینیٹ سے بھاگنا چاہتے ہیں ۔ بلاول زرداری 5- آرمی چیف کا دشمنوں کے عزائم ناپاک بنانے کے لئے اقدامات پر اظہار اطمینان آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس دہشتگردی کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے شہداء کو خراج تحسین غازیوں نے دہشتگردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ۔ آرمی چیف 6

– کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں باحجاب طالبات پر پابندی کا فیصلہ برقرار کرناٹک ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا درخواست گزار کی عارضی ریلیف کی اپیل پر بھی فیصلہ لارجربنچ کرے گا ریاستی دارالحکومت بنگلور میں 2 ہفتے کے لئے دفعہ 143 نافذ

7- حجاب کے خلاف انتہاء پسندی بھارت بھر میں پھیلنے لگی انتہاءپسند ہندوؤں کے مسلمانوں کو دھمکانے اور یرغمال بنانے کا سلسلہ جاری بھارت میں مسلم طالبات کو ہراساں کرنے کا رحجان آر ایس ایس کے غنڈوں نے مسکان خان اور اہل خانہ کو بھی یرغمال بنالیا 8

– ریاست کرناٹک کی مسکان خان عالم اسلام میں جرات کا نشان انتہاء پسند ہندوئوں کے آگے ڈٹ جانے پر مسکان خان کی ستائش سوشل میڈیا پر لوگوں کا اظہار یکجہتی مسکان خان کا ٹاپ ٹرینڈ مریم صفدر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر مسکان خان کی ڈی پی لگا لی

9- عمران خان کے گھبرانے اور عوام کے سکون کے دن قریب آ گئے ہیں عمران خان کے گھر کی کرپشن جلد عوام کے سامنے آئے گی مسلم لیگ ن نے فروری میں ان ہاؤس تبدیلی کی تیاری کرلی حکومت گرانے کے لئے کچھ دنوں تک نمبر گیم پوری ہوجائے گی ۔۔مریم اورنگزیب

10- اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہے اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے اپوزیشن والے 23 مارچ کو بھی اسلام آتے نظر نہیں آ رہے آئندہ 50 دن سیاست کے لئے اہم ہیں وزیراعظم سرخرو ہوں گے اپوزیشن عدم اعتماد کے لئے ارکان پورے نہیں کرسکتی ۔ شیخ رشید 11

– لنچ اور ڈنر کا موسم جسے بھوک لگی ہے لاہور چلا جاتا ہے جو جمع ہو رہے ہیں وہ ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں عمران خان کہیں نہیں جارہے 10 سال وزیراعظم رہیں گے ۔ عمران اسماعیل PAT

اپنا تبصرہ بھیجیں