شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش

راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں 4 پاکستانی سیکورٹی جوان شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں دہشت گردوں نے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں