بجلی مزید مہنگی ہو گئی ایک روپیہ 55 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین کے لیے ایک روپیہ 55 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

نیپرا کے مطابق ڈسکوز نے نیپرا کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دی تھی، اضافہ جولائی 2022 سے لاگو ہو گا

اس ٹیرف کی ایڈجسٹمنٹ آئندہ تین ماہ تک لاگو رہے گی، لائف لائن صارفین کےعلاوہ ڈسکوزکے تمام صارفین پرایڈجسٹمنٹ کا اطلاق ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں