10افراد جانبحق جن میں 7 بچے بھی شامل ہیں

مکان کے اندر 14 افراد موجود تھے 10افراد جانبحق جن میں 7 بچے بھی شامل ہیں ۔۔

افسوسناک خبر ۔تتہ پانی ملک افسر کا مکان بیم ٹوٹنے سےگر گیا۔

شدید بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا۔

جائے حادثہ پر عوام علاقہ کی بڑی تعداد موجود ۔متاثرہ افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں