مسلحہ ڈاکوؤں نے اجمیر نگری کے علاقے میں مزاحمت پر شہری کو موت کی نیند سلا دیا
ڈاکوؤں کی گولیوں کا نشانہ بن کر جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت مزمل کے نام سے ہوئی
مسلحہ ڈاکو شہری کو قتل کرنے کے بعد لوٹ مار کر کے باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے