جنرل راحیل شریف سے ڈاکٹرطاھرالقادری کی ملاقات تبدیلی نظام تھی جبکہ عمران خان کی ملاقات تبدیلی نظام نہیں تبدیلی اقتدار تھی* جسکا مزہ آج قوم اور مقتدر ادارے دونوں چکھ رہے ہیں
اگر آپ صحت مند ہیں تو اللہ کا ہر لمحہ شکر ادا کریں ہمارے ملک کے ایک نامور سیاست دان نے بتایا کہ‘ آصف علی زرداری نے انہیں کھانے کی دعوت دی