سپریم کورٹ نے مرتضیٰ وہاب کی غیر مشروط معافی قبول کرلی۔ عدالت عظمیٰ نے مرتضیٰ وہاب کو ہٹانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کے عہدے کو سیاست سے دور رکھنے کا حکم
وزیراعظم عمران خان کا پانچ سو ارب کا ترقیاتی پیکج آزاد کشمیر میں خوشحالی کے دروازے کھولے گا صدر ریاست