نارووال کے علاقہ وریام میں انتہائی افسوسناک واقع

تم بناتےرہوریاست مدینہ ہم یہ دنیاچھوڑچکے

وریام میں ایک انتہائ افسوسناک واقع پیش آیا محمدقدیرولدمحمدفریدنےاپنےتیین کمسن معصوم بچوں کےساتھ ژہرکھالیا۔قدیرموقعہ پرجانبحق ہوااورایک بچہ ہسپتال جاکرفوت ہوگیادوبچوں کی حالت تشویشناک ہے۔قدیراپنےگھرپربستہ بنانےکاکام کرتاتھااورگھرکاواحدکفیل تھا۔قدیرنےدومائیکروفنانس اداروں سےقرض لےرکھاتھا۔کروناکی وجہ سےاسکول بندتھےاورکوئ ارڈربھی نہی مل رہاتھا۔اوپرسےان مائیکروفنانس اداروں نےقسطوں کےلیےاسکاجیناحرام کیاہواتھا۔مسلہ صرف قسطوں کانہیں اس نام نہاد سروس چارجز کابھی تھاجویہ ادارےدوماہ کےریلیف کےبدلےسوددرسودوصول کررہےتھے۔کروناکےدنوں میں حکومت نے نام نہاد ریلیف کےبدلےمائیکروفنانس اداروں کوسودکی کھلی چھٹی دیدی تھی۔اب وہ غریب پیسےکہاں سےدیتاایک کاروباربنداوراوپرسےسوددرسود۔کیابحثیت مسلمان اور پاکستانی ہم سب اس واقعیہ کےزمہ دارہیں اورحکومت توڈائریکٹ زمہ دارہے

آج نارووال کےعلاقہ

۔مدینہ کی ریاست میں حضرت عمر فاروق راضی اللہ عنہ نےفرمایاتھاکہ اگردجلہ کےکنارےکتابھی مرگیاتواس کاحساب عمر سےلیاجاے گا۔کل ایک بدبخت نےاپنی ماں کوماراتوساراسوشل میڈیامیدان میں اترایا۔ان دوناحق اموات کےلیےہم کتنی زمہ داری

کا مظاہرہ کرتےہیں آس کااب پتہ چلےگا?سوشل میڈیا صارفین کا واقع پہ سخت ردعمل

<script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-1379663651669852"
     crossorigin="anonymous"></script>

اپنا تبصرہ بھیجیں