نئے بینکاری نظام سے صارفین کو خود کسی برانچ پر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی

اسٹیٹ بینک کا نیا لائسنسنگ اور ضوابطی فریم ورک جاری

اسٹیٹ بینک نے ملک میں بینکاری کے نئے دور کا آغاز کردیا

نئے نظام سے صارفین کو خود کسی برانچ پر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی

نئے نظام میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ، الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشنز لائسنس، آسان موبائل اکاؤنٹس شامل

اپنا تبصرہ بھیجیں