بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسےفی یونٹ اضافےکاامکان
جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں درخواست نیپرا میں دائر
نیپراسی پی پی اےکی درخواست پر 28 فروری کوسماعت کرےگا
جنوری میں ہائیڈل سے 5.83 فیصد کوئلے سے 33.15 فیصد بجلی پیدا کی گئی،سی پی پی اے
ڈیزل سے 6.73 فیصد فرنس آئل سے 14.07 فیصد بجلی پیدا کی گئی ،سی پی پی اے
مقامی گیس سے 14.37 فیصد اور ایل این جی سے 7.12 فیصد بجلی پیدا کی گئی ،سی پی پی اے
جوہری ایندھن سے 14.37 فیصد بجلی پیدا کی گئی،سی پی پی اے
ہوا سے 2.22 فیصد اور بگاس سے 1.22فیصد بجلی پیدا کی گئی،سی پی پی اے