پیراسیٹامول کی دستیابی معمول سے زیادہ مانگ کے باعث دباؤ میں ہے، ڈریپ
ادوایات کے خام مال کی فراہمی میں بین الاقوامی رکاوٹ بھی اس کا باعث ہے،ڈریپ
ٹیبلٹ کی پیداوار میں 13 فیصد اضافے کے باوجود دستیابی معمول سے کم ہے، ڈریپ
صارفین گھروں پر ادویات کو زیادہ ذخیرہ کرنے سے گریز کریں، ڈریپ
ڈریپ نے مشکل وقت میں ادویات ذخیرہ کرنے والوں کو خبردار کردیا،ڈریپ
ادویات کی ذخیرہ اندوزی قابل سزا جرم ہے ،ڈریپ
ذخیرہ اندوزوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، ڈریپ