ڈیر ہ اسماعیل خان ، عمر خطاب شیرانی قتل کیس ، بیوی سمیت 3ملزمان گرفتار، ڈی پی او
اے این پی کے عمر خطاب شیرانی کو بلدیاتی الیکشن سے ایک دن قبل قتل کیا گیا تھا، ڈی پی او
عمر خطاب عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے سٹی مئیر تھے،ڈی پی او نجم الحسنین لیاقت
ڈیر ہ اسماعیل خان ، قتل کی واردات میں عمر خطاب کی تیسری بیوی ملوث ہے، ڈی پی او
تعلیم پر توجہ بہت ضروری ہے
تعلیم کے بنا کسی بھی قوم کا مستقبل طاریق ہے