امریکا کی ایک بار پھر طالبان کو سخت نتائج کی دھمکی ہمارے لیےمشکلات پیدا کیں تو سخت ردعمل ملےگا، امریکی ڈپٹی سیکیورٹی ایڈوائزرکابل ایئرپورٹ کو محفوظ بنانے کا پلان موجود ہے، امریکی ڈپٹی سیکیورٹی ایڈوائزرافغانستان میں دہشتگردی کے خطرےکا جائزہ لے رہےہیں، ڈپٹی سیکیورٹی ایڈوائزرافغانستان میں صورتحال امید سے زیادہ جلدی خراب ہوئی، امریکی ڈپٹی سیکیورٹی ایڈوائزر