استاد قربان نیازی خان صاحب ایک طویل سفر کے بعد آج اپنے خالق حقیقی سے جاملے
ہمارے عہد کے مایہ ناز صوفی فوک سنگر درویش منش دیسی اور کلاسیکل رنگ بے ڈار سروں کے بادشاہ گھرانے کے وارث…پی ٹی وی کی پہلی نشریات میں گانا گانے والے دونوں برادر اعزاز صدارتی ایواڈ یافتہ…
استاد قربان نیازی خان صاحب ایک طویل سفر کے بعد آج اپنے خالق حقیقی سے جاملے اور اپنے بہشتی ویر طفیل نیازی مرحوم کے پاس جاپہنچے..
پینگھ ماہی دی جھوٹنڑ آئیاں مست الڑ مٹیاراں