تھانہ کورال پولیس نے ایکسپریس وے کے ساتھ نصب قائد اعظم محمد علی جناح کے پورٹریٹ کے سامنے انتہائی بے ہودہ اور نیم برہنہ حالت میں فوٹو شوٹ کرنے والے جوڑےکو لاہور سے گرفتار کر لیا ہے.