إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کوٹلی آزاد کشمیر(زی این این ) قبلہ عالم حضرت باجی میاں محمد قاسم صاحب کی زوجہ محترمہ قبلہ مائی صاحبہ دنیا سے پردہ فرما گئی ھیں،
نماز جنازہ 4 ستمبر 2021ء بروز ہفتہ دن (4) بجے درگاہ والئی کشمیر میں ادا کی جائیگی چند ماہ پہلے باجی قاسم دار فانی سے انتقال کر گئے تھے ،انکے عقیدت مندوں کشمیر کے غیور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں زی این این کی ٹیم
دعا گو ھے کہ اللہ پاک باجی قاسم اور مائی صاحبہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے،آمین